نالہ تراشی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نالہ و فریاد کے نئے نئے طرز نکالنا، گریہ و زاری کے مختلف ڈھنگ ایجاد کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - نالہ و فریاد کے نئے نئے طرز نکالنا، گریہ و زاری کے مختلف ڈھنگ ایجاد کرنا۔